Quran Memorization (حفظ القرآن)

مصطفیٰ اکیڈمی میں حفظِ قرآن کے لیے خصوصی کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے، جہاں طلبہ کو بہترین تجوید اور تلفظ کے ساتھ قرآن مجید حفظ کروایا جاتا ہے۔ ہمارے ماہر اساتذہ طلبہ کی رہنمائی کرتے ہیں تاکہ وہ قرآن کو آسانی اور محنت کے ساتھ حفظ کر سکیں۔