تعلیمی مراحل مصطفی اکیڈمی

شعبہ قاعدہ (Pre-Schooling)

شعبہ قاعدہ (Pre-Schooling)

(مدت تعلیم دو سال)

کلاسطالب علم کی عمرتعلیمی دورانیہنصاب قرآن مجیدنصاب تربیت و عربینصاب اسکول
اطفال4 تا 5 سال3 تا6 ماہنورانی قاعدہ (حروف تہجی)تربیۃ الاطفال (الصف الاول منتخب سوالات)پلے گروپ
ابتدائیہ5 تا 6 سال3 تا5 ماہنورانی قاعدہ (ابتدائی تین تختیاں)تربیۃ الاطفال (الصف الاول منتخب سوالات)پر ی کے جی
الصف الاول5 تا 7 سال4 تا6 ماہنورانی قاعدہ (تختی نمبر 4 تا 9)تربیۃ الاطفال (الصف الاول)کے جی
الصف الثانی6 تا 7 سال4 تا8 ماہنورانی قاعدہ (تختی نمبر 9 تا اختتام - آخری دس سورتیں)تربیۃ الاطفال (الصف الثانی)پریپ