تعلیمی مراحل مصطفی اکیڈمی

شعبہ قاعدہ (Pre-Schooling)

شعبہ قاعدہ (Pre-Schooling) کی تفصیل

(مدت تعلیم دو سال)

کلاسطالب علم کی عمرتعلیمی دورانیہنصاب قرآن مجیدنصاب تربیت و عربینصاب اسکول
اطفال4 تا 5 سال3 تا6 ماہنورانی قاعدہ (حروف تہجی)تربیۃ الاطفال (الصف الاول منتخب سوالات)پلے گروپ
ابتدائیہ5 تا 6 سال3 تا5 ماہنورانی قاعدہ (ابتدائی تین تختیاں)تربیۃ الاطفال (الصف الاول منتخب سوالات)پر ی کے جی
الصف الاول5 تا 7 سال4 تا6 ماہنورانی قاعدہ (تختی نمبر 4 تا 9)تربیۃ الاطفال (الصف الاول)کے جی
الصف الثانی6 تا 7 سال4 تا8 ماہنورانی قاعدہ (تختی نمبر 9 تا اختتام - آخری دس سورتیں)تربیۃ الاطفال (الصف الثانی)پریپ

شعبہ حفظ (Hifz Department) کی تفصیل

شعبہ حفظ (Hifz Department) کی تفصیل

(مدت تعلیم تین سال)

خوشخطی نصابتربیۃ الاطفالقرآن مجید (حفظ)درجات
لکھائی کی کتب (اردو اور انگریزی)تعلیم الاسلام حصہ اولسپارہ نمبر 1 تا سپارہ نمبر5درجہء اول
لکھائی کی کتب (اردو اور انگریزی)تعلیم الاسلام حصہ دومسپارہ نمبر 6 تا سپارہ نمبر15درجہء ثانی
لکھائی کی کتب (اردو اور انگریزی)تعلیم الاسلام حصہ سوئم و حصہ چہارمسپارہ نمبر16تا مکمل قرآندرجہء ثالث
شعبہ مڈل (Secondary) کی تفصیل

شعبہ مڈل (Secondary) کی تفصیل

(مدت تعلیم تین سال)

سکول نصابتربیۃ الاطفالقرآن مجیدکلاس
ششم کلاس لاہور بورڈ نصابتعلیم الاسلام حصہ اول اور حصہ دومناظرہ: سپارہ نمبر 6 تا سپارہ نمبر10
حفظ: سورۃ الملک، سورۃ الواقعہ
ششم کلاس
هفتم کلاس لاہور بورڈ نصابتعلیم الاسلام حصہ سوئمناظرہ: سپارہ نمبر 11 تا سپارہ نمبر20
حفظ: سورۃ یٰس، الم سجدۃ
هفتم کلاس
ہشتم کلاس لاہور بورڈ نصابتعلیم الاسلام حصہ چہارمناظرہ: سپارہ نمبر21 تا مکمل قرآن
حفظ: سورۃ الرحمن، سورۃ الحدید
تجوید: جمال القرآن
ہشتم کلاس
شعبہ میٹرک (Matric Department) کی تفصیل

شعبہ میٹرک (Matric Department) کی تفصیل

(مدت تعلیم دو سال)

سکول نصابتربیۃ الاطفالقرآن مجیدکلاس
نہم کلاس (کمپیوٹر سائنس) لاہور بورڈ نصاببہشتی گوہرناظرہ: گردان(دہرائی)
حفظ: سورۃ الکہف
نہم کلاس
دہم کلاس (کمپیوٹر سائنس) لاہور بورڈ نصاببہشتی گوہرناظرہ: گردان(دہرائی)
حفظ: سورۃ الصّٰفّٰت، سورۃ الدخان
دہم کلاس
مختصر تعلیمات (Short Courses) کی تفصیل

مختصر تعلیمات (Short Courses) کی تفصیل

قسمتفصیل
برائے حضراتبنیادی اسلامی تعلیمات، قرآن کی تلاوت، تجوید، اور فقہ کی تعلیم
برائے خواتینقرآن کی تفسیر، حدیث کی تعلیم، اسلامی آداب، اور تجوید
برائے اطفالنورانی قاعدہ، بنیادی قرآن خوانی، دعائیں، اور اسلامی آداب
فاصلاتی تعلیمات (Online Studies)

فاصلاتی تعلیمات (Online Studies)

کورستفصیل
قرآن کلاسز (برائے حضرات)تجوید، ترجمہ و تفسیر، اور حفظ القرآن کی کلاسز
قرآن کلاسز (برائے خواتین)ناظرہ قرآن، تجوید، اور اسلامی احکامات کی تعلیم
قرآن کلاسز (برائے اطفال)نورانی قاعدہ، بنیادی قرآنی تعلیم، اور اخلاقی تربیت