جامعہ اشرفیہ لاہور کے فضلائے کرام اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، آئی ٹی یوکے انجینئرز ، اور دیگر یونیورسٹیز کے فضلاء کرام کے زیرِ انتظام "مصطفیٰ اکیڈمی” معاملات دیکھے جاتے ہیں ۔مصطفی اکیڈمی کے گرلز کیمپس میں مدیر ومنتظم کے علاوہ 5 معلمین ،چھے معلمات اور دیگر عملہ مصروف عمل ہے۔ اکیڈمی کی تین منزلہ بلڈنگ کرایہ کی ہے ، جس میں چار شعبہ جات میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم دی جارہی ہے۔ مولی حافظ عطاء اللہ سلمہ ، اور مولانا مفتی طلحہ عزیز صاحبان کی سرپرستی میں مجلسِ شوریٰ کے مندرجہ ذیل اراکین فرائضِ منصبی انجام دے رہے ہیں:۔