Mosque Development (مسجد کی ترقی)

مصطفیٰ اکیڈمی مساجد کی ترقی اور بہتری کے لیے مختلف منصوبے چلاتی ہے، جن میں تعمیری کام، سہولیات کی بہتری، اور تعلیمی و اصلاحی سرگرمیاں شامل ہیں۔ ہمارا مقصد مساجد کو ایک مثالی اسلامی مرکز بنانا ہے جہاں دین کی تعلیمات کو فروغ دیا جا سکے۔